اسکالرز فاؤنڈیشن کے اشتراک سے آن لائن کورسز کیلئے ایک کیریر گایڈنس سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ سیمینار میں اسکالرز فاؤنڈیشن آزاد جموں کشمیر سید افتخار کاظمی , ڈائریکٹر یونیورسٹی نیلم کیمپس پروفیسر اعزالاسلام ڈائریکٹراسکالز فاؤنڈیشن اے جے کے صدر سمیا صدیقی اور پروفیسرلال حسین نے بطورمہمان ِخصوصی شرکت کی۔ سمینار میں آن لائن کورسز کی اہمیت و افادیت پر لیکچر دیئے گئے